وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) نواحی چک نمبر 493 باٹیانوالہ میں نہر والی مکی مدنی مسجد کی تعمیر کا افتتاح معروف سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری امجد جاوید رحیمی نے کر دیا، پرفتن دور میں مخلوق خدا کی خدمت و اعانت کے ساتھ ساتھ مساجد کی تعمیر اور آبادکاری میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے کر ہم اللہ اور رسول ﷺ کی خوشنودی حاصل کر سکتے ہیں، امجد جاوید رحیمی کی میڈیا سے گفتگو
چک نمبر 493 باٹیانوالہ کی نہر والی مکی مدنی مسجد کی تعمیر کے منصوبے کا افتتاح باٹیانوالہ کہ معروف سماجی شخصیت چوہدری امجد جاوید رحیمی نے کیا۔ اس موقع پر نہوں نے کہا کہ مکی مدنی مسجد چک نمبر 493 باٹیانوالہ کے توسیعی تعمیراتی منصوبے ( ری کنسٹرکشن) کا افتتاح کرنا میرے لئے بہت بڑے … Read more