جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) فیلڈ ہسپتال کا دائرہ کار وسیع کرنے کا عوامی مطالبہ سامنے آگیا، جھنگ کے شہری علاقوں کے ساتھ ساتھ دیہی علاقوں تک رسائی بحال کی جائے تاکہ دوردراز کے علاقہ کے لوگ بھی اس منصوبے سے فائدہ اٹھا سکیں، رپورٹ ڈاکٹر انور علی جاوید بیورو چیف جھنگ آن لائن نیوز
موبائل ہیلتھ یونٹ114 جھنگ جو کہ ماضی میں سالہ سال حویلی بہادر شاہ کے دیہی علاقہ جات اور شورکوٹ تحصیل کےدوردراز دیہی علاقوں میں ضرورت مند غریب مستحق لوگوں کو بلامعاوضہ ECG,Ultrasound, XRay ادویات جیسی سہولیات فراہم کرتا رہا ہےتقریبا’ عرصہ 10 ماہ سے اب لوگ ان سہولیات سے محروم ہیں،- جناب محترمہ CM صاحبہ … Read more