جھنگ (ڈاکٹر محمد ریاض نول) تمباکو مصنوعات کی تیاری میں تمباکو کی صنعت 600بلین درختوں اور 22000بلین ٹن پانی سگریٹ بنانے میں استعمال کرتی ہے، 84000ملین ٹن کاربن ڈائی آکسائیڈ کا اخراج ہوا میں ہوتا ہے جو عالمی درجہ حرارت میں اضافے کا باعث ہے، ان خیالات کا اظہار معروف ماہر نفسیات و منشیات ڈاکٹر اشفاق احمد اسد نے میڈیا سے گفتگو کرتے کیا، عالمی یوم انسداد تمباکو نوشی کے موقع پر اپنے پیغام میں مزید کیا کہا جانتے ہیں جھنگ آن لائن نیوز پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،شیخ عرفان حیدر سے

جھنگ(. . . . )انسداد تمباکو نوشی کا عالمی دن(ورلڈ نو ٹوبیکو ڈے)ہر سال 31 مئی کو دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی منایا جاتا ہے اس حوالے سے معروف ماہر نفسیات و منشیات ڈاکٹر اشفاق احمد اسد نے سوشل ایکٹیوسٹ و صدر آمنہ ویلفیئر فاونڈیشن مہر محمد ریاض نول کو ملاقات کے دوران … Read more