وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) وریام والا کی معروف شخصیت حاجی حق نواز عرف مہر لکھی سپرا کے بھائی اور بھتیجا وفات پا گئے، مرحوم مہر افضل سپرا مہر حمزہ سپرا کے والد محترم جبکہ مرحوم مہر غلام عباس سپرا مہر عارف سپرا مرحوم کے فرزند تھے، مرحومین کی نماز جنازہ آج نو بجے مرکزی عید گاہ نزد گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول وریام والا میں ادا کی جائے گی، چچا بھتیجا کی وفات پر علاقہ بھر میں افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ
وریام والا ,معروف سیاسی سماجی شخصیت حاجی حقنواز سپرا عرف حاجی لکھی سپرا مہر اقبال سپرا مہر اکرم سپرا کابھائی مہر محمد حمزہ سپرا کا والد مہر محمد افضل سپرا مرحوم اور مہر محمد عارف سپرا مرحوم کا بیٹا مہر غلام عباس سپرا مرحوم انتقال کر گئے ہیں – محمد افضل اور غلام عباس دونوں … Read more