جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ایس ایچ او تھانہ موچیوالا مہر عنصر عباس سپرا کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری، بدنام زمانہ منشیات فروش کورنگےہاتھوں گرفتار کر کے مقدمہ درج کر کے پابند سلاسل کر دیا، منشیات فروش کسی رعائیت کے مستحق نہیں ان کوکیفر کردار تک پہنچانا ہمارا فرض ہے، ایس ایچ او تھانہ موچیوالا مہر عنصر عباس سپرا ،رپورٹ مہر خالد وجھلانہ سینئر کرائم رپورٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک

جھنگ۔بیورورپورٹ۔ بدنام زمانہ منشیات فروش الیاس للہ گاہک کا انتظار کرنےلگا گاہک پہنچنے سے پہلے پولیس پہنچ گئی جنھوں نے چرس برآمد کرکے گرفتار کرلیا تفصیلات کے مطابق ریجنل پولیس آفیسر فیصل آباد ڈاکٹر عابد حسین کے ویثرن کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن ریٹائرڈ بلال افتخار کیانی کے احکامات کی روشنی میں – ڈی … Read more