جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) انجمن سرفروشاں اسلام کے زیر اہتمام جشن عید میلاد النبی کی فقیدالمثال ریلی کا انعقاد،۔ جلوس کی سرپرستی امیر پنجاب رانا جمشید نے جبکہ قیادت ضلعی صدر چوہدری حق نواز نے کی، شہر بھر میں ریلی پر پتیاں نچھاور کی گئیں،ریلی کے اختتام پر علماء کرام نے خطاب بھی کیا، رپورٹ ریاض شاہد خان

جھنگ(شیخ غلام مصطفیٰ ) انجمن سرفروشان اسلام جھنگ کی جانب سے جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خوشی میں ٹریکٹر ریلی و جلوس کا انعقاد کیا گیا ۔ میلاد النبی جلوس چنیوٹ موڑ سے شروع ہو کر سٹیلائٹ ٹاون ، گوجرہ روڈ ، نواز چوک ، برجی چوک ، فوارہ چوک اور ریلبازار … Read more