شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) نوجوان نسل کو منشیات کے متعلق آگاہی فراہم کرنے کے لیے ڈی ایس پی شورکوٹ مہر محمد حیات سرگانہ ،ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ سٹی فیصل رزاق کاہلوں کی زیر نگرانی واک کا اہتمام، نوجوان نسل کو منشیات سے دور رکھ کر خوشحال معاشرے قائم کرنے میں مدد مل سکتی ہے، رپورٹ مہر ریاض موہانہ بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

شورکوٹ:منشیات ایک لعنت ہے جس سے نوجوان نسل تباہ ہو رہی ہے شورکوٹ(شیخ غلام مصطفیٰ )ڈی ایس پی سرکل شورکوٹ مہر حیات سرگانہ کی سربراہی میں منشیات سے آگاہی کے سلسلہ میں واک کا انعقاد کیا گیا آگاہی واک ڈی ایس پی آفس شورکوٹ سے شروع ہو کر تحصیل چوک پر آ کر اختتام پذیر … Read more