جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) پنجاب ٹیچرز یونین جھنگ (سپیشل ایجوکیشن ونگ) کے ضلعی کوارڈینیٹر سید احمد رضا شاہ نے صوبائی وزیر تعلیم راناسکندر حیات سے سکول ایجوکیشن کے مسائل کے حوالے سے خصوصی ملاقات، صوبائی وزیر تعلیم نے جھنگ آنے کی دعوت قبول کر لی اور دیگر مسائل کے متعلق کیا کہا گیا، جانئیے شیخ عرفان حیدر سے

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) پنجاب ٹیچرز یونین جھنگ سپیشل ایجوکیشن ونگ کے ضلعی کوارڈینیٹر سید احمد رضا شاہ نے صوبائی وزیر تعلیم راناسکندر حیات سے سکول ایجوکیشن کے AEO’S/SSE’S کے اساسی مسائل و سپیشل ایجوکیشن کے PET فزیکل ایجوکیشن ٹیچر کی اپگریڈیشن کے حوالے سے خصوصی ملاقات کی اور انہیں جھنگ کا دورہ کرنے کی … Read more