جھنگ: مرکزی جامع مسجد کوثر میں جمعیت اہل حدیث و اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ کے زیر اہتمام 14ویں سالانہ عظمت صحابہ و اہلبیت کانفرنس کا انعقاد، جسمیں نامور علماء کرام خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صحابہ کرام اور اہلبیت عظام آسمان رسالت کے درخشندہ ستارے ہیں، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ
جھنگ ،مرکزی جمعیت اہلحدیث و اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ کے زیر اہتمام 14 ویں سالانہ عظمت صحابہ و اہلبیت کانفرنس مرکزی جامع مسجد کوثر اہلحدیث جھنگ بازار میں منعقد ہوئی کانفرنس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا – جس کی سعادت قاری حنظلہ ارشد نے حاضل کی نعت رسول مقبول مولانا عبدالعظیم ربانی … Read more