جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) آفیسر سکول سسٹم جھنگ کے ہونہار طالب علم صاحبزادہ حافظ محمد نجیب مصطفے نے میٹرک میں 1064 نمبر لیکرطلبہ میں ضلع بھرمیں شاندار کامیابی حاصل کرلی، رپورٹ جاوید اقبال ملاح بیوروچیف جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک ۔
آفیسر سکول سسٹم کینال روڑ جھنگ کے ہونہار طالب علم صاحبزادہ حافظ محمد نجیب مصطفے نے فیصل آباد بورڈ کے میٹرک کے سالانہ امتحان 2024 میں 1064 نمبر لیکرطلبہ میں ضلع بھرمیں شاندار کامیابی حاصل کرلی۔ جھنگ۔شاندار ودرخشاں روایات کے حامل مثالی تعلیمی ادارے آفیسر سکول سسٹم کینال روڑ جھنگ کا ہونہار طالب علم صاحبزادہ حافظ … Read more