جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ضلع جھنگ کے ایک قدیمی قبرستان میں موجود قائد اعظم کے مزار سے مشابہت رکھنے والا مقبرہ، متوفی کی بانی پاکستان سے لازوال محبت کا آئینہ دار ہے، مقبرے میں کون سی شخصیت مدفن ہے اور اس کی نصیحت پر کیسے عمل کیا گیا، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،رانا محمد نعیم خان
ضلع جھنگ میں کوٹ خیرا کے قدیمی قبرستان میں موجود قائد اعظم کے مزار سے مشابہت رکھنے والا مقبرہ متوفی کی بانی پاکستان سے لازوال محبت کا آئینہ دار ہے۔یہ مقبرہ میاں سرفراز حسین موہل کا ہے جو صاحب ثروت اور بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے شیدائی تھے- جنہوں نے 8جنوری1984ء کو وفات … Read more