جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) شہدائے پولیس کے شہیدوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ایلیٹ فورس جھنگ کے انچارج سب انسپکٹر عزیز اللہ خان رحمانی نے اپنی پوری ٹیم کے ہمراہ شہداء پولیس جھنگ کی قبروں پر پھول کے ہار چڑھائے اور اس بات کا اعادہ کیا کہ وہ وطن عزیز کی سلامتی کے لئے اپنا تن من دھن قربان کر دیں گے، رپورٹ ڈاکٹر انور علی جاوید

جھنگ: ایلیٹ فورس جھنگ کے انچارج انسپکٹر عزیر اللہ خان رحمانی ۔ محرر محمد قاسم اے ایس آئی ایلیٹ فورس جھنگ ۔ ایڈیشنل محرر آصف شہزاد ایلیٹ فورس جھنگ ۔مہر محمد کاشف سنگھا ھیڈ کانسٹیبل ۔اس کے علاوہ ایلیٹ فورس کی پوری ٹیم نے شرکت کی۔ یوم شہداۓ پولیس کے موقع پر جھنگ شہدا کو … Read more