جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) محنتی ایماندار ٹیچرز محمکہ تعلیم کا جھومر ہیں، سفارش سے سخت نفرت ہے،جھنگ کے 425 زنانہ سکولز کی خود مانیٹرنگ کرتی ہوں، جدید طریقہ تعلیم کے زریعے معیار تعلیم کو بڑھایا جا سکتا، ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر میڈم مہوش عارف کی جھنگ آن لائن نیوز سے خصوصی گفتگو، رپورٹ عرفان حیدر سیال ڈویژنل بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک

رپورٹ (بیورورپورٹ / عرفان حیدر سیال) ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر میڈم مہوش عارف نے جب سے چارج سنبھالا ہے کرپشن اور سفارشی نظام میں نمایاں کمی آئی ہے قابل محنتی ایماندار فرض شناس ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر زنانہ میڈم مہوش عارف نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ الحمدللہ شروع سے میرا منشور ہے کرپشن … Read more