وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) وریام روڈ پر واقع معروف شاپ پر ڈکیتی کی واردات، ڈاکو ہزاروں روپے کی نقدی و دیگر اشیائے لیکر فرار، تھانہ وریام والا پولیس اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچ گئی، سی سی ٹی وی کیمرے اور جدید ٹیکنالوجی کے زریعے ڈاکوؤں تک رسائی کا عمل جاری، اہالیان علاقہ نے قائم بھروانہ میں پولیس چیک پوسٹ یا چوکی کے قیام کے لئے ڈی پی او جھنگ سے بڑا مطالبہ کر دیا
وریام والا شورکوٹ :گزشتہ رات قائم بھروانہ میں وریام والا چوک پر واقع الرحمان شاپ پر ڈکیتی کی واردات ہوئی – تین موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں تھے، جن میں سے دو دوکان کے اندر داخل ہوئے اور شاپ پر موجود نوجوان کو زدو کوب کرکے اس سے نقدی اور کیش کاؤنٹر میں پڑے ہزاروں روپے … Read more