شورکوٹ کینٹ (شیخ غلام مصطفٰی) ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ کینٹ صہیب فخر قریشی کی زیر نگرانی ظفر عباس اے ایس آئی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ مخبر کی اطلاع پر کاروائی ،بڑی مقدار میں چرس برآمد کرکے محرر تھانہ شورکوٹ کینٹ مظفر عباس جنجوعہ نے مقدمہ درج کر لیا، منشیات فروشوں نے کئی گھر اجاڑ دئیے، معاشرے میں جرائم میں اضافہ کا سبب یہی منشیات فروش ہیں، عوامی شعور ہی نشہ کی لعنت سے نجات دلا سکتا ہے، ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ کینٹ صہیب فخر قریشی کی میڈیا سے گفتگو، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ
شورکوٹ ،وزیر اعلی پنجاب اور ائی جی پنجاب ڈی پی اوجھنگ راشد ہدایت ڈی ایس پی شورکوٹ مہر محمد حیات سرگانہ کے احکامات کی روشنی میں صہیب فخر قریشی ایس ایچ او تھانہ شور کوٹ کینٹ کی زیر نگرانی ظفر عباس اے ایس ائی نے مخبر کی اطلاع پر ندیم انور ولد خورشید انور قوم … Read more