وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) تھانہ وریام والا کے علاقہ میں مبینہ طور دس سالہ حوا کی بیٹی کے ساتھ زیادتی کا افسوسناک واقعہ، فصل کپاس میں رفع حاجت کیلئے جانے والی بچی تعاقب میں بیٹھے ظالم درندے ناصرنے خنجر تان کر بچی سے زیادتی کر ڈالی، اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او تھانہ وریام والا مہر اخلاق نول ڈی ایس پی شور کوٹ مہر محمد حیات سرگانہ اورکرائم ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی، بچی کے ساتھ جنسی کرنے والے ملزم کو گرفتاری کیلئے ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے، پولیس افسران کی میڈیا سے گفتگو

وریام والا ،حوا کی بیٹی ظلم وزیادتی کی نظر ہو گئی ص دخترم غلام یسین قوم جوئیہ بعمر 10سال نزد گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول وریام والا فصل کپاس میں قضائے حاجت کیلئے 3بجے دن گئی تو تعاقب میں بیٹھے ظالم درندے ناصر ولد سوہن قوم سپرا نے خنجر تان کر بچی سے زیادتی کر ڈالی … Read more