وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے ویژن کے مطابق کروڑوں روپے کی زمین ناجائز قابضین سے اصلی حقدار کو مل گئی، 16 سال بعد زمین کی واپسی انصاف کی روشن مثال، ضلعی انتظامیہ کی محنت اور شفافیت سے انصاف یقینی
وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے ا ویژن کے مطابق کروڑوں مالیت کی زمین اصلی مالکان کو مل گئی *ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی چک نمبر چک 270 گ ب: حقدار کو 16 سال بعد زمین کی واپسی انصاف کی روشن مثال، ضلعی انتظامیہ کی محنت اور شفافیت سے انصاف یقینی* *تحریر … Read more