معروف ڈاکٹر اور سیاسی و سماجی شخصیت کا بیٹا حالت روزہ میں حرکت قلب بند ہونے پر خالق حقیقی سے جا ملے ، حاشر حسین حافظ قرآن ہونے کے ساتھ ساتھ ایم بی بی ایس تھرڈ ائیر کے طالب علم بھی تھے ۔ المناک موت پر ان کے گھر لوگوں کا تانتا بندھ گیا اپنے پرائے سبھی دھاڑیں مار مار کر رونے لگے

سندیلیانوالی کے معروف ڈاکٹر اور سیاسی و سماجی شخصیت کا بیٹا حالت روزہ میں حرکت قلب بند ہونے پر خالق حقیقی سے جا ملا ۔ سندیلیانوالی کے سینئر موسٹ ڈاکٹر اور سیاسی و سماجی شخصیت ڈاکٹر محمد رمضان چوہدری کے صاحبزادے حاشر حسین حرکت قلب بند ہونے سے حالت روزہ میں جاں بحق ہو گئے … Read more