جھنگ(شیخ غلام مصطفیٰ) ڈسٹرکٹ پریس کلب کے ایگزیکٹو ممبر عرفان حیدر سیال کی ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل سیکیورٹی چوہدری خالد محمود کجلہ سے تعارفی ملاقات،ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، محکمہ کی کارکردگی اور مزدوروں کو درپیش مسائل پر تفصیلی گفتگو ہوئی

*جھنگ: ڈسٹرکٹ پریس کلب کے ایگزیکٹو ممبر عرفان حیدر سیال کی ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل سیکیورٹی چوہدری خالد محمود کجلہ سے تعارفی ملاقات* جھنگ (عرفان حیدر سیال) ڈسٹرکٹ پریس کلب جھنگ کے ایگزیکٹو ممبر سینئر صحافی عرفان حیدر سیال نے سوشل سیکیورٹی سب آفس جھنگ کے نو تعینات ڈپٹی ڈائریکٹر چوہدری خالد محمود کجلہ سے ان … Read more