جھنگ :مرکزی جمعیت اہل حدیث ضلع جھنگ کا اہم اجلاس، نئے ممبران کو نئی زمہ داریاں تفویض ہونے کے نوٹیفکیشن جاری کئے گئے، اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شور کوٹ ، حافظ ثاقب سرور ساقی مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ کی زیر صدارت ایک تنظیمی اجلاس جامعہ اسلامیہ گلشن حافظ عبدالعلیم یزدانی رح جھنگ میں زیر نگرانی طاہر خان سلفی ناظم اعلیٰ مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ منعقد ہوا جس میں ذیلی تنظیموں کے امیر ناظم اور صدور نے شرکت کی جن میں … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول محرم سیال تحصیل شورکوٹ ضلع جھنگ کا منفرد اعزاز، صوبائی سطح پر جشن سٹیم مقابلہ میں پنجاب بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے اہل ضلع جھنگ کا سر فخر سے بلند کر دیا، اس نمایاں کارکردگی پر سکول ہزا کی ٹیم نے نقدی انعام وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف سے حاصل کیا، رپورٹ جاوید اقبال ملاح ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ

جھنگ۔گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول محرم سیال تحصیل شورکوٹ ضلع جھنگ کا منفرد اعزاز 11 فروری کو صوبائی لیول پر جشن سٹیم مقابلہ میں اول پوزیشن حاصل کر کے گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول محرم سیال نے صوبہ بھر میں اپنے ضلع تحصیل مرکز اور سکول کا نام روشن کر دیا- جس کا سہرا ڈی سی صاحب جھنگ سی … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ڈی پی او جھنگ نے سب انسپکٹر صہیب فخر قریشی کو انچارچ 15، سب انسپکٹر سعید اقبال کو ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ کینٹ تعینات کر دیا،ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ کینٹ زیشان حیدر پاتوانہ لائن حاضر، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

شور کوٹ ،ڈی پی او جھنگ نے صہیب فخر قریشی سب انسپکٹر کو انچارج ریسکیو 15 سعید اقبال سب انسپکٹر کو ایس ایچ او تھانہ شور کوٹ کینٹ جبکہ ذیشان حیدر کو لائن حاضری کرنے کے احکامات جاری کردیئے یاد رہے کہ صہیب فخر قریشی مختلف تھانوں میں بطور ایس ایچ او کام کر چکے … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) زبیر اقبال چیمہ کو ڈپٹی جنرل سیکرٹری اہلحدیث یوتھ فورس پنجاب بننے پر ضلع جھنگ کی جملہ قیادت نے مبارکباد دی ہے، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شور کوٹ زبیر اقبال چیمہ کو ڈپٹی جنرل سیکرٹری اہلحدیث یوتھ فورس پنجاب بننے پر جھنگ کی جملہ قیادت حافظ ثاقب سرور ساقی امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ طاہر خان سلفی ناظم اعلیٰ مرکزیہ ضلع جھنگ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر جمعیت اساتذہ ضلع جھنگ خان قاسم خان امیر مرکزیہ تحصیل شورکوٹ قاری … Read more

وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ایس ایچ او تھانہ وریام والا نور خان بلوچ انسپکٹر کی زیرنگرانی انچارج چوکی رستم سرگانہ سب انسپکٹر محمد آصف نواز انجم کی اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی، نواحی علاقہ کے معروف نوجوان سے ناجائز اسلحہ برآمد ،مقدمہ درج، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

شور کوٹ ،نور خان بلوچ انسپکٹر ایس ایچ او تھانہ وریام والا کے حکم پر محمد آصف نواز انجم انچارج چوکی رستم سرگانہ نے دوران گشت محمد منظر ولد غلام اکبر سکنہ حویلی بہادر شاہ سے 30 بور پسٹل 2ضرب گولی موقع پر گرفتار کرکے ملزم سے ہر چیز برآمد کرکے تھانہ میں مقدمہ درج … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) گورنمنٹ بوائز ہائی سکول شورکوٹ سٹی کے معروف ٹیچر محمد سعید بھٹی بقضائے الٰہی سے انتقال کر گئے، مرحوم کی نماز جنازہ کل بروز سوموار ساڑھے تین بجے عثمانیہ پارک میں ادا کی جائے گی، رپورٹ جاوید اقبال ملاح ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

شورکوٹ۔ ماسٹر محمد سعید بھٹی ٹیچر گورنمنٹ ہائی سکول شورکوٹ وفات پا چکے ہیں۔ جن کی رہائش محلہ قریشیانوالا شورکوٹ شہر میں ہے۔ ان کی نماز جنازہ کل بروز سوموار ساڑھے تین بجے عثمانیہ پارک میں ادا کی جائے گی۔ رپورٹ جاوید اقبال ملاح

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ڈی ایس پی رائے سیف اللہ بھٹی کے والد محترم کی رسم قل خوانی ادا کر دی گئی، پنجاب بھر سے معزز مہمانوں کی شرکت، مرحوم محمد امیر خان بھٹی کی شخصیت کے بہت سے پہلوؤں کو لوگ یاد کرکے آبدیدہ ہو گئے، رپورٹ مہر خالد وجھلانہ سینئر صحافی

جھنگ ۔مہرخالد وجھلانہ سے۔علاقہ کی معروف شخصیت ستھی رائے محمد امیر خان بھٹی کی رسم قل خوانی گزشتہ روزان کے آبائی گھر سجاولےوالانزد عنائت پور بھٹیاں تحصیل لالیاں میں اداکردی گئی ملازمین سمیت علاقہ کی عوام غم سے نڈھال ملازمین تعریفی الفاط کہتے ہوئے روپڑتےتھے- تفصیلات کے مطابق سابق ڈی ایس پی سٹی سرکل ۔صدر … Read more

جھنگ: اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان کے صدر حافظ سلمان اعظم اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان کے جنرل سیکرٹری حافظ عبدالغفور مدنی جہلمی نے حافظ شاہد ندیم کو صدر اور زبیر اقبال چیمہ کو جنرل سیکرٹری اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ منتخب کر دیا، ضلعی و تحصیل راہنماؤں سمیت دیگر احباب کی جانب سے مبارکباد، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شور کوٹ اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان کے صدر حافظ سلمان اعظم اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان کے جنرل سیکرٹری حافظ عبدالغفور مدنی جہلمی نے حافظ شاہد ندیم کو صدر اور زبیر اقبال چیمہ کو جنرل سیکرٹری اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ کا نوٹیفکیشن محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس جھنگ میں شرکت کے موقع … Read more

افسوسناک خبر :حسوبلیل ضلع جھنگ کے معروف و سینئر صحافی حکیم شجاعت علی ٹیپو بقضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں، مرحوم کی نماز جنازہ آج ایک بجے دن ان کی رہائش گاہ واقع حسوبلیل میں ادا کی جائے گی، مرحوم روزنامہ خبریں سمیت دیگر اخبارات سے وابستہ تھے

اعلان نماز جنازہ حسوبلیل تحصیل احمدپورسیال سے سینیئر صحافی نمائندہ روزنامہ خبریں منیجنگ ڈائریکٹر شاہد ماڈل میموریل سکول حکیم محمد شجاعت علی ٹیپو وفات پا گئے ہیں جن کی نماز جنازہ آج 1 بجے دن انکی رہائشگاہ حسوبلیل میں ادا کی جائے گی شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں شیخ غلام مصطفیٰ سی ای … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) شاہین لیب کے اونر مہر اظہر سنپال کی سالگرہ کی پروقار تقریب، عزیز و اقارب کی بڑی تعداد میں شرکت، زندگی کے اس حسین لمحے کو کبھی بھول نہیں پاؤں گا، میڈیا سے گفتگو، رپورٹ جاوید اقبال ملاح ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

چوہدری_مزمل صاحب کی طرف سے مہر اظہر سنپال صاحب (اونر آف شاہین لیب )کی تقریب سالگرہ سیلیبریٹ کی گئی. جس میں معزز مہمان ڈاکٹر مہر محمد اعجاز سنپال صاحب اور معززینِ دوستوں نے شرکت کی جس میں اہم شخصیات نے شرکت کی مہر آصف علی سنپال (کوآرڈینیٹر آخوت سکول پروجیکٹ) مہر ارشد سنپال (ایڈمن شاہین … Read more