شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) گھر واپس جاتے ہوئے بچے کے ساتھ اپنی سگی خالہ اور ماموں کی جانب سے گرم چھری سے جسم کو جلانے کا افسوسناک واقعہ، بچے کے منہ پر کپڑا ڈال کر تشدد کا نشانہ بھی بنا ڈالا، تفتیش ناک حالت میں ہسپتال منتقل، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

بریکنگ نیوز/بیپر

شورکوٹ۔عبدالصبور کی والدہ کی ڈی پی او جھنگ سے انصاف کی دہائیاں

شورکوٹ۔خون سفید ہو گیا خالہ اور ماموں نے اپنے ہی بھانجے کو گرم چھریوں سے جلا دیا

شورکوٹ۔عبدالصبور نماز مغرب کے بعد گھر جا رہا تھا۔

شورکوٹ۔بچہ نانا کے گھر کے پاس پہنچا تو خالہ اور ماموں نے اٹھا لیا

شورکوٹ۔گھر لیجا کر چھریاں گرم کرکے بچے کے ہاتھوں اور پاؤں پر لگاتے رہے

شورکوٹ۔بچے کے منہ پر میں کپڑا ڈال کر تشدد کرتے رہے

شورکوٹ۔بچے کو آدھ مویا کر کے گلی میں پھینک دیا۔

شورکوٹ۔بچے کی والدہ نے ڈی پی او جھنگ سے انصاف کی اپیل کی

Leave a Comment