شورکوٹ شورکوٹ کے نواحی علاقہ خاکی لکھی میں محفل میلاد کا انعقادہواجس کا آغاز تلاوت کلام سے کیا گیا جس میں علامہ مولانا پروفیسر سید شبیر قمر بُخاری صاحب نے خصوصی بیان کرکے لوگوں کے دلوں میں ایمان تازہ کیا اور اس کے علاوہ علامہ قاری مجاہد عباس قادری صاحب ثناء خواں مصطفیٰ محمد یعقوب باروی صاحب نے بارگاہ رسالت میں عقیدت کے پھول نچھاور کیے م-
محفل میلاد میں تاجر برادری سول سوسائٹی کے لوگوں نےہزاروں کی تعداد میں شرکت کی نعت خوانوں نے نعتیہ کلام سے شرکاء کے دلوں کو منور کیا بانی محفل مہر سلطان سیال مہر ناصر سیال مہر آصف سیال انتظامیہ محفل اللّٰہ بخش۔فیاض احمد۔ڈاکٹر حسنین۔ الطاف ہنجرا ۔محمد شکور ۔منیر احمد شہباز احمد ۔نے بھی اپنی حاضری دی-
محفل کے اختتام پر امت مسلمہ کےلئے اور پاکستان کی خوشحالی کے لیے دعا کی گئی اور انتظامیہ کی جانب سے لنگر کا وسیع اہتمام کیا گیا اور عاشقان نے ہزاروں کی تعداد میں شرکت کی نعت خوانوں نے نعتیہ کلام سے شرکاء کے دلوں کو منور کیا بانی محفل مہر سلطان سیال مہر ناصر سیال مہر آصف سیال انتظامیہ محفل اللّٰہ بخش۔فیاض احمد۔ڈاکٹر حسنین۔ الطاف ہنجرا ۔محمد شکور ۔منیر احمد شہباز احمد ۔نے بھی اپنی حاضری دی-
محفل کے اختتام پر امت مسلمہ کےلئے اور پاکستان کی خوشحالی کے لیے دعا کی گئی اور انتظامیہ کی جانب سے لنگر کا وسیع اہتمام کیا گیا-
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +