احمد پور سیال (شیخ غلام مصطفٰی) پاکستان عوامی تحریک کا یونٹ سطح پر ورک کرنے کا اعادہ، قائد انقلاب پروفیسر ڈاکٹر طاہر القادری کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار، پاکستان عوامی تحریک پی پی 129 احمد پور سیال کا نجی ہوٹل میں منعقدہ اجلاس میں ضلعی سینئر نائب صدر میاں بابر جاوید سینئر نائب صدر کی میڈیا سے گفتگو ،رپورٹ ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

پاکستان عوامی تحریک یونٹ سطح پر ورک کرے گی ۔میاں بابر جاوید
احمد پور سیال (مہرریاض حسین سے) پاکستان عوامی تحریک کا نجی ہوٹل میں اجلاس تفصیلات کے مطابق پاکستان عوامی تحریک پی پی 129 احمد پور سیال کا ایک نجی ہوٹل میں اجلاس منعقد ہوا جس میں خصوصی آمد میاں بابر جاوید سینئر نائب صدر پاکستان عوامی تحریک ضلع جھنگ تھی-

اور اجلاس کی صدارت مہر ناصر تھراج صدر پاکستان عوامی تحریک نے کی اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا حمدو نعت کے بعد میاں بابر جاوید نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الحمدللہ یونین سطح تک پاکستان عوامی تحریک کی تنظیم کام کر رہی ہے اب یونٹ سطح پر کام کی ضرورت ہے اور وہ وقت دور نہیں جب پاکستان عوامی تحریک موجودہ نظام کو بدل کر اس عوام کی تقدیر بدلے گی اور عوام کے حقوق ان کی دہلیز پر دیے جائیں گے اجلاس میں یونین کونسل کے صدور اور جنرل سیکرٹریز نے شرکت کی-

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +

Leave a Comment