شورکوٹ (مہرریاض حسین ) اقوام متحدہ کی دھیمی مزمتیں اسرائیلی مظالم میں کمی نہیں لا سکتی، اقوام متحدہ عالم فلسطین میں جاری مظالم رکوانے کے لیے اسرائیل کا عالمی بائیکاٹ کا سلسلہ شروع کرے، صدر تحصیل پریس کلب شورکوٹ، شورکوٹ کی معروف کاروباری اور سماجی شخصیت حاجی ناصر عباس جٹ کی میڈیا سے گفتگو، رپورٹ غلام اللہ فاروقی ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،میاں ثمر عباس بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

شورکوٹ: اسرائیل کا عالمی بائیکاٹ کیا جائے، صدر تحصیل پریس کلب شورکوٹ حاجی ناصر عباس جٹ،

شورکوٹ (مہرریاض حسین ) اقوام متحدہ کی دھیمی مزمتیں اسرائیلی مظالم میں کمی نہیں لا سکتی اقوام متحدہ عالم فلسطین میں جاری مظالم رکوانے کے لیے اسرائیل کا عالمی بائیکاٹ کا سلسلہ شروع کرے صدر تحصیل پریس کلب شورکوٹ، شورکوٹ کی معروف کاروباری اور سماجی شخصیت حاجی ناصر عباس جٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی جارجیت کا جواب مزمتی قرارددیں نہیں بلکہ اسرائیل کے معاشی بائیکاٹ کے ساتھ عالمی سطح پر بائیکاٹ ہے۔

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +

Leave a Comment