امیدوار پی پی 128 مہر خالد محمود سرگانہ کی قیادت میں آج حلقہ بھر سے ن لیگی کارکنوں کے ہمراہ اپنے پیارے لیڈر کو ویلکم کہنے لاہور پہنچیں گے
قائم بھروانہ سے 21 اکتوبر کو مینار پاکستان لاہور استقبال کے لیے قافلہ روانہ ہو گا
وی او
شورکوٹ مہر خالد محمود سرگانہ امید وار MPA (PP-128) کی زیر قیادت قائم بھروانہ سے قائد مسلم لیگ (ن) میاں محمد نواز شریف کی 21 اکتوبر کو وطن واپسی پر تاریخی استقبال کے لئے قافلہ روانہ ہو گا اس قافلہ کے انچارج میاں برکت حسین ہوں گے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انچارج قافلہ قائم بھروانہ سے مینار پاکستان لاہور میاں برکت حسین کا کہنا تھا کے ہم اپنے لیڈرمیاں محمد نواز شریف کا بھرپور استقبال کریں گے –
میاں برکت حسین کا کہنا تھا میاں محمد نواز شریف کی پوری قوم ممنون ہے جنہوں نے ہر مشکل مرحلہ پر ملک کو بحرانوں سے نکال کر خوشحالی کی راہ پر گامزن کیا آخر پر میاں برکت حسین نے کہا کے ہم میاں نواز شریف کا تاریخی استقبال کریں گے-
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +