وریام والا شورکوٹ :تھانہ وریام والا کے علاقہ حویلی بہادر شاہ میں انتہائی افسوس ناک ،ماں بیٹی تیز دھار آلے سے قتل، جبکہ باپ زہریلی اشیاء کھانے سے جان بحق، پولیس زرائع ،رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

ترجمان جھنگ پولیس
23 نومبر 2023

تھانہ وریام ؛ گھر سے خون آلود 03 لاشیں ملنے کا معاملہ،

لاشوں کی شناخت 45 سالہ اللہ دتہ، 40 سالہ خورشید بی بی اور 16 سالہ ثانیہ کے نام سے ہوئیں،

بظاہرا ماں اور بیٹی کو تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا جبکہ اللہ دتہ کی موت زہریلی اشیاء کھانے سے ہوئی،

پولیس قتل اور خودکشی سمیت تمام پہلوؤں پر غور کررہی ہے، ترجمان جھنگ پولیس

ڈی پی او جھنگ کے حکم پر فرانزک ماہرین کی ٹیمیں بھی جائے حادثہ پر پہنچ گئیں، ترجمان جھنگ پولیس

جلد وقوعہ بارے تحقیقات مکمل کرلی جائیں گی، ڈی پی او جھنگ ملک طارق محبوب

رپورٹ۔ پیر محمد طارق شاہ APIMC.R نائب صدر ڈسٹرکٹ جھنگ۔۔۔۔۔۔۔۔ جھنگ حویلی بہادر شاہ 5 مرلہ سکیم میں ایک ہی وقت میں تین قتل ذرائع سے معلوم ہوا باپ نے اپنی بیٹی اور بیوی کو قتل کر کے خود زہر لیکر مر گیا نام اللہ دتہ کمہار ۔
رپورٹڑ پیر محمد طارق شاہ APIMC.R نائب صدر ڈسٹرکٹ جھنگ۔

Leave a Comment