وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) معروف سیاسی و سماجی شخصیت ،سابق برانچ منیجر الائیڈ بینک گلمالہ ،قائم بھروانہ
مہر شوکت حیات ولد حاجی نواز نمبر دار لدھیانہ سیال گھوڑیانوالا والے بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج سہ پہر چار بجے ان کی رہائش گاہ پر ادا کی جائے گی.. مرحوم حرکت قلب بند ہونے سے خالق حقیقی سے جا ملے.
مرحوم کی اچانک وفات پر سیاسی و سماجی شخصیات اور صحافتی حلقوں نے انتہائی افسوس کا اظہار کیا ہے.
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +