رستم سرگانہ :بستی ریلوے اسٹیشن یوسی 46 رستم سرگانہ میں سالانہ عظیم الشان محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد ہوا جس میںں قراء حضرات و ثناء خوان حضرات نے بھی اپنی حاضری پیش کی-
اس موقعہ پر امیداور صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 128 اسیر ناموس رسالت علامہ مولانا عبدالوحید سلطانی صاحب نے خطاب فرمایا اور دیگر خطباء حضرات نے بھی خطاب فرمایا اہلیان علاقہ و کارکنان تحریک لبیک پاکستان نے بھی بھر پور شرکت کی-
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +