حویلی بہادر شاہ۔
استاد اقبال عرف ملنگی ملاح۔ڈرائیورمحمدشریف ملاح کی ہمشیرہ محمد سجاد ملاح،ڈرائیور عابد علی ملاح کی والدہ،مجاہد اقبال ملاح کی پھوپھی جو کہ بروز اتوار کو حویلی کنال حویلی بہادر شاہ نہر میں گر کر وفات پا گئی تھیں اسکی نماز جنازہ بستی فاروق نگر میں ادا کر دی گئی۔
نماز جنازہ میں سیاسی وسماجی شخصیات ہر شعبہ سے منسلک لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین۔
رپورٹ انور علی۔
جاوید اقبال ملاح