شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) شورکوٹ میں سیوریج کا میگا پراجیکٹ، واٹر فلٹریش پلانٹ کا قیام ،تعلیم و صحت کے میدان میں انقلابی تبدیلیاں سمیت جھنگ شورکوٹ روڈ کی تعمیر یقینی بنائیں گے، ان خیالات کا اظہار امیدوار این اے 110 نواب بابر علی خان سیال نے مختلف علاقوں کے دورے کے دوران کیا، مزید کیا کہا جانتے ہیں جھنگ آن لائن نیوز پر

ہمارا منشور ان شاءاللہ
شورکوٹ شہر کے لٸے سیوریج کا میگا پراجیکٹ
واٹر فلٹریشن پلانٹس
تعلیم و صحت کی بہترین سہولیات کی فراہمی
شورکوٹ کینٹ و دیگر علاقوں میں رہاٸشی افراد کو حقوق ملکیت کی فراہمی
دیہاتوں میں نکاسی آب اور صاف میٹھے پانی کی فراہمی –

جھنگ شورکوٹ روڈ کی تعمیر
انڈسٹریل ایریا
شورکوٹ کی غیور عوام ایک بار ہم پر اعتماد کرے ہم ان شاء اللہ اپنی عوام کو مایوس نہیں کریں گے

#اپناحلقہ_اپنےلوگ #انشاءاللہ MNAشورکوٹNA.110 #نواب بابر علی خان سیال #ورکرز_کی_آواز نواب بابر علی خان #شورکوٹ #جھنگ….NA.110..g #GeneralElection2024

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +

Leave a Comment