شورکوٹ (آصف عباس چھوہن سے) لمبی کھیڈ میں شیر پنجاب کہلانے والے شورکوٹ کے رہائشی مہر محمد نواز جوڑا کملانہ بقضاۓ الہی وفات پا گئے ،وہ معروف سیاسی وسماجی شخصیت مہر عابد حسین جوڑا کملانہ کے چچا مہر جابر، مہر واجد کے والد محترم تھے، نماز جنازہ کل بروز جمعرات ایک بجے دن ان کی رہائش گاہ واقع دربار احمد علی شاہ شمسی خاکی لکھی میں ادا کی جائے گی ،رپورٹ غلام اللہ فاروقی ،مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

شورکوٹ۔ سیاسی سماجی شخصیت مہر عابد حسین جوڑا کملانہ کے چچا مہر جابر ُ۔ مہر واجد جوڑا کملانہ کا والد مہر محمد نواز جوڑا کملانہ بقضاالہی سے وفات پاگیا ہے جس کی نماز جنازہ کل بروز جمعرات دن ایک بجے دربار احمد علی شاہ شمسی پر پڑھایا جائے گا-

شورکوٹ شیر پنجاب۔ لمبی کھیڈ مہر محمد نواز جوڑا کملانہ بقضا الہی سے وفات پا گئے ہیں جسکی نمازہ جنازہ کل بروز جمعرات دن ایک بجے انکی رہائش گاہ دربار احمد علی شاہ خاکی لکھی پر پڑھایا جائے گی-

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +

Leave a Comment