وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) نواحی موضع چائیانوالا کی معروف سیاسی سماجی شخصیت مہر شعیب بھروانہ،ممتازبھروانہ کے ڈیرہ پر مہر خالد محمود سرگانہ اور مہر امجد سلیم سرگانہ کی آمد ،اس موقع پر پر مہر خالد محمود سرگانہ کی حمایت کا اعلان کیا گیا، اور اس بات کا اعادہ کیا گیا کہ ان شاء اللہ 8 فروری کو ن لیگ کا پینل جیت کر علاقائی ترقی کا ضامن بنے گا –
انشاءاللّٰہ MPA مہر خالد محمود سرگانہ PP 128