گڑھ مہاراجہ چوہدری محمد اسحاق فاروقی(مرحوم) کی زوجہ، ماہر تعلیم عطا المحسن ندیم (محسن سکولز والے )کی والدہ محترمہ کی نماز جنازہ 3 بجے لیہ روڈ گڑھ موڑ پرانی چونگی پر ادا کی جائے گی۔ 15/01/2024 by Rana Naeem Khan News editor Post Views: 17 گڑھ مہاراجہ۔چوہدری محمد اسحاق فاروقی کی زوجہ۔عطا المحسن ندیم کی والدہ محترمہ کی نماز جنازہ 3 بجے لیہ روڈ گڑھ مسڑپرانی چونگی پر ادا کی جائے گی۔