وریام والا شورکوٹ (پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ) نواحی موضع بدھوآنہ کی معروف سیاسی سماجی و کاروباری شخصیت مہر محمد رضوان بدھوانہ کے والد محترم مہر محمد نواز بدھوانہ انتقال کر گئے، مرحوم کی نماز جنازہ آج صبح 11بجے انکی رہائش گاہ واقع موضع بدھوانہ میں ادا کی جائے گی، اچانک وفات پر سیاسی و سماجی اور کاروباری حضرات نے افسوس کا اظہار کیا ہے رپورٹ غلام اللہ فاروقی ،مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

وریام والا ،معروف سیاسی سماجی کاروباری شخصیت مہر محمد رضوان بدھوانہ کے والد مہر محمد نواز بدھوانہ انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ اج صبح 11بجے انکی رہائش گاہ موضع بدھوانہ میں ادا کی جائے گی –

مرحوم کی اچانک وفات پر عنصر قریشی مہر عنصر بدھوانہ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر انجمن تاجران وریام ملک مختار احمد حافظ محمد عمران بدھوانہ نے گہرے رنج وغم کا اظہار کیا اللہ کریم مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین-

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +

Leave a Comment