گڑھ مہاراجہ :نواحی علاقہ کوٹ بہادر میں راہگیر کو گولی مار کر شدید زخمی کر دیا گیا، ریسکیو 1122 نے ابتدائی طبی امداد کے بعد رورل ہیلتھ سینٹر گڑھ مہاراجہ منتقل کردیا ،رپورٹ رانا فیصل اقبال بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

گڑھ مہاراجہ(رانا محمد نعیم خان ) تھانہ گڑھ مہاراجہ مے علاقہ اڈا کوٹ بہادر کے قریب لیہ روڈ پر راہگیر کو کسی نے گولی ماری دی جو کہ دائیں ٹانگ پرلگی جسکے نتیجے میں محمد عمران ولدمحمد رمضان عمر 33سال شدید زخمی ہوا جسے ریسکیو 1122کی ٹیم نےابتدائی طبی امداد دے کر رورل ہیلتھ سنٹر گڑھ مہاراجہ شفٹ کر دیا گیا۔واضح رہے کہ چند دن پہلے فریقین میں جھگڑا ہوا تھا آج آمنا سامنا ہوا تو ایک فریق نے دوسرے فریق پر فائرنگ کردی جو کہ گولی اسکی ٹانگ میںلگ گئ۔

Leave a Comment