شورکوٹ(خالد شہزاد سے)شور کوٹ ممبر قومی اسمبلی حلقہ این اے 110 سائمہ اختر بھروانہ کی تحصیل پریس کلب شورکوٹ کینٹ امد صحافیوں سے ملاقات میں انہوں نے کہا کہ ہم نے اپنے دور حکومت میں مثالی کام کیے ہیں-
اور ہمارا کردار سب کے سامنے ہے انہوں نے کہا کہ عوام بغیر کسی ڈر خوف اور لالچ کے اپنے ضمیر کی اواز کے مطابق اٹھ فروری کو ووٹ کاسٹ کریں انہوں نے کہا کہ اگر عوام نے مجھے منتخب کیا تو انشاءاللہ اپنے حلقہ کی عوام کے لیے میگا پروجیکٹ لے کر اؤں گی اور اپنے حلقہ شورکوٹ کی پسماندگی ختم کرنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کروں گی-
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +