جھنگ ( کامران حیدر سے )کرین پارٹی PP128 وریام والا کے زیر اہتمام یوسی 47 کی تنظیمی لاٸحہ عمل کو حتمی شکل دینے کے حوالیے سے دربار عالیہ صدیق آباد شریف چک نمبر 481 بوٹے والی میں اہم ترین میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں ضلعی ناظم اعلی امان اللہ خان صاحب ، قاری خدا بخش خضر الباروی صاحب نے شرکت کی اس موقعہ پہ اہلیان علاقہ کے ذمہ داران و کارکنان نے بھر پور شرکت کی-
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +وٹس آپ