ٹوبہ ٹیک سنگھ: شورکوٹ روڈ چک نمبر 311 گ ب سٹاپ کے نزدیک تیز رفتار کار کی دو موٹر سائیکل کو ٹکر, ایک شخص جانبحق دو افراد زخمی
ریسکیو زرائع کے مطابق بقول موٹر سائیکل سوار ٹی۔ایس-کے 5939 محمد ندیم ولد سخاوت علی ہم ٹوبہ سے شور کوٹ کی طرف جا رہے تھے چک نمبر 311 سٹاپ کے پاس شورکوٹ کی طرف سے آنے والی اے-کیو-وائے 994 کار بہت سپیڈ میں آ رہی تھی سپیڈ زیادہ ہونے کی وجہ سے کار بے –
قابو ہو گئی اور پہلے ہمارے سامنے جانے والے موٹر سائیکل سوار ٹی-ایس-سی 4971 کو ہٹ کیا جو کہ موقع پر جاں بحق ہو گیا اورپھر ہماری موٹر سائیکل کو ہٹ کیا اور کار سڑک سے نیچے اتر گی موٹر بائیک سٹاف اور ہم نے بروقت رسپانس کیا اور مریضوں کو فرسٹ ایڈ دی اور فرسٹ ایڈ کرتے ہوئے ان کو ڈی ایچ کیو ہاسپٹل شفٹ کیا, جانبحق ہونے والے کی شناخت محمد شفیق سکنہ بھلیر کے نام سے ہوئی ہے-
زخمی افراد کی تفصیل:
(1)M.Afzal S/o Dildar Hussain age 42 year
*2)Nose Bleeding suspected right tibia fracture and minor cut on near knee joint
Address۔chak nb 311 gb
(2)M.Yahya S/o M.Yousaf age 48 year.(کار والا)
Suspected Ribs fracture and Muscles pain
chack nb 351gb-
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +وٹس آپ