گڑھ مہاراجہ (شیخ غلام مصطفٰی) رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ امیر سلطان، رکن صوبائی اسمبلی رانا محمد شہباز کی نواحی موضع محمود شاہ آمد ،ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت و سینئر صحافی میاں ساجد عباس جھنڈیر کی وفات پر ان کے لواحقین سے اظہار تعزیت کی، رپورٹ محمد شان ساجد جھنڈیر ،حامد علی سلطانی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

گڑھ مہاراجہ۔۔محمود شاہ کے علاقہ میں گزشتہ روز معروف صحافی کے انتقال پر سابق پارلیمانی سیکرٹری و ایم این اے صاحبزادہ محمد امیر سلطان ، چیف و ہب پنجاب اسمبلی ایم پی اے رانا شہباز احمد خان نے ان کی رہائش گاہ پر ان کے بیٹے محمد شان و دیگر لواحقین سے اظہار تعزیت پیش کی مرحوم کے لے بخشش کی دعا بھی کی ۔۔۔۔

رپورٹ۔۔محمد شان ساجد جھنڈیر

گڑھ مہاراجہ ۔۔محمود شاہ کے علاقہ میں گزشتہ روز معروف صحافی میاں ساجد جھنڈیر کے انتقال پر سابق پارلیمانی سیکرٹری ایم این اے صاحبزادہ محمد امیر سلطان ،ایم پی اے رانا شہباز احمد خان نے ان کی رہائش گاہ پر ان کے بیٹے محمد شان و لواحقین سے اظہار تعزیت کی اس موقع پر نعیم اظہر، مہر مختار راؤ ، حاجی ظہور حسین سمیت دیگر علاقہ کی معزز شخصیات ساتھ تھی

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +وٹس آپ

Leave a Comment