بیلہ سربانہ۔
سردار غلام عباس سربانہ کے بیٹے سردار شاھد عباس سربانہ وفات پا گئے تھے انکی نماز جنازہ آج دوپہر 2 بجے دن بیلہ سربانہ میں ادا کر دی گئی۔جس میں سیاسی وسماجی شخصیات سے تعلق رکھنے والے ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +