احمد پور سیال(ضیغم عباس عاجز جنجیانہ سیال)سیدنوشاد عباس بخاری کو اضافی چارج کا نوٹیفکیشن جاری
تفصیلات کےمطابق اسسٹنٹ کمشنر احمدپورسیال، ایڈ منسٹریٹر میونسپل کمیٹی احمدپور سیال محمد عرفان ہنجراء نے سیدنوشاد عباس بخاری جونیئر کلرک چئیرمین برانچ کو میونسپل آفس میں اضافی چارج دیا گیا ہے۔
جہاں وہ اموات پیدائش شادی اور طلاق ودیگر امور کے نمٹانے میں اپنی خدمات سرانجام دیں گے اس موقع پر سید نو شاد عباس بخاری نے میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا میں اللہ تعالی کا شکر گزار ہوں جنہوں نے عوام کی خدمت کرنے کا موقع دیا-
میں اپنی ڈیوٹی احسن طریقے سے سرانجام دوں گا نو شاد عباس بخاری کو اضافی چارج ملنے پر صدر نیشنل پریس کلب احمد پور سیال ضیغم عباس عاجز جنجیانہ سیال چیئرمن مہر جواد سیال جنرل سیکرٹری مہر امتیاز سیال میاں عمران جنجیانہ سیال سید اویس شاہ سید آفتاب عباس بخاری میاں امجد علی جنجیانہ سیال مہر عقیل خان سیال و دیگر دوست احباب نے مبارکباد دی ہے اور نیک خواہشات کا اظہار کیا-
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +