وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) جھنگ دھرتی کا ایک اور سپوت نائیک محمد طاہر سپرا دالبندین بلوچستان میں جام شہادت نوش فرما گئے، شہید کی جسد خاکی آبائی علاقے چک نمبر 484 وریام والا کے لیے روانہ کی جا رہی ہے، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ملک شاہد ظفر ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
جھنگ دھرتی کے ایک اور بہادر سپوت نائیک محمد طاہر سپرا دالبندین (بلوچستان) کے مقام پر جام شہادت نوش فرما گئے ہیں
جن کا تعلق فرنٹیئر کور بلوچستان سے تھا،

،شہید کی جسد خاکی آبائی علاقے چک نمبر 484 وریام والا کے لیے روانہ کر دی جائے گی، نماز جنازہ کل ہونے کی امید ہے

دعا ہے کہ پروردگار عالم نائیک محمد طاہر شہید کے درجات مزید بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

Leave a Comment