اٹھارہ ہزاری (شیخ غلام مصطفٰی) بیوی کے ساتھ ناجائز تعلقات کے شبہ میں خاوند نے شہری کا عضو تناسل کاٹ دیا ،افسوسناک واقعہ تھانہ آٹھارہ ہزاری کے علاقہ میں پیش آیا، ایس ایچ او تھانہ آٹھارہ ہزاری حافظ عبداللہ جپہ نے بروقت کارروائی کرکے ملزمان کو گرفتار کر لیا ،مضروب شہری ہسپتال منتقل ،رپورٹ رانا محمد نعیم خان ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

اٹھارہ ہزاری/ٹیکرز

اٹھارہ ہزاری: بیوی کیساتھ ناجائز تعلقات کے شبے میں خاوند نے شہری کا عضو تناسل کاٹ دیا۔

اٹھارہ ہزاری: اٹھارہ ہزاری پولیس نے دونوں ملزمان منظر عباس اور زین عباس کو گرفتار کر لیا۔

اٹھارہ ہزاری: افسوسناک واقعہ تھانہ اٹھارہ ہزاری کی حدود میں درگاہی شاہ کے علاقہ میں پیش آیا۔

اٹھارہ ہزاری: مضروب محمد فیاض کو ہسپتال منتقل کردیا گیا، جسکی حالت خطرے سے باہر ہے۔

اٹھارہ ہزاری: قانونی کاروائی جاری ہے، ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، ترجمان پولیس

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +وٹس آپ

Leave a Comment