ٹوبہ ٹیک سنگھ (شیخ غلام مصطفٰی) گھریلو ناچاقی پر نواحی علاقہ میں مبینہ طور پر باپ کی جانب سے چائے میں زہریلی گولیاں دینے پر پانچ بچوں سمیت بیوی کی حالت غیر ہو گئی تھی، جنہیں ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کیا گیا ،جہاں گھر کے پانچ بچوں سمیت ماں بھی دم توڑ گئیں ہیں، والد موقع سے فرار، پولیس کارروائی میں مصروف ،رپورٹ عطاء اللہ وینس ،محمد مشتاق

علاقہ تھانہ صدر ٹوبہ
ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ

امروز چک 520 گ ب میں اصغر آرائیں کا اپنی بیوی نادیہ کے ساتھ لڑائی جھگڑا ھوا

لڑائی جھگڑے کے بعد اصغر گھر کے باھر چلا گیا

بعد میں نادیہ زوجہ اصغر علی
بعمر 45 سال اور اسکی بیٹیاں
مدیحہ بعر 18 سال اقصیٰ بعمر 16سال ثانیہ بعمر 17 سال اقراء بعمر 12 سال بیٹا علی حسن بعمر 7سال کی حالت خراب ھو گئی

جن کو بزریعہ ریسکیو 1122 ڈی ایچ کیو ہسپتال ٹوبہ شفٹ کیا گیا

ھسپتال میں ثانیہ اقراء اور علی حسن کی ڈیتھ ھو گئی ھے
باقی کی حالت بھی خطرے میں ھے

ابتدائی طور پر زھریلی چیز پینا معلوم ھوا ھے

وقوعہ کی اطلاع پر ایس پی انویسٹیگیشن ٹوبہ ، ایس ڈی پی او صدر سرکل ٹوبہ اور
ایس ایچ او تھانہ صدر ٹوبہ مصروف کاروائی ہیں.

۔ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی گاؤں چکنمبر 520 گ ب میں گھریلو ناچاقی پر گھر کے سربراہ اصغر ارائیں نے ساری فیملی کو زہر دے فیا جس کے نتیجے میں پانچ بچے ھلاک ھو گئے-

جبکہ بچوں کی ماں نادیہ بی بی کی حالت خطرے میں ھے صدر پولیس ٹوبہ نے ھلاک ھونے والے بچوں کے ماموں کی مدعیت میں بچوں کے والد کے خلاف مقدمہ درج کر کے اس کی تلاش شروع کر دی ھے ۔۔
بیورو چیف محمد مشتاق الجزیرہ نیوز ٹوبہ ٹیک سنگھ 03017233989-

جان بحق ہونے والے پانچویں بچوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی.. پولیس نے ماموں کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا.

تھانہ صدر ٹوبہ زھر خورانی کیس نازیہ بی بی بچوں کی والدہ بھی جانبحق ھو گئ پولیس زراٸع

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +

Leave a Comment