گڑھ مہاراجہ میں موٹر سائیکل وہائی رؤف کے درمیان تصادم، بچے سمیت دو افراد موقع پر جان ،جبکہ دو افراد شدید زخمی،افسوسناک حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، رپورٹ حامد علی سلطانی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

گڑھ مہاراجہ. . . . . گڑھ مہاراجہ نزد 5 چک موٹر سائیکل و ہائی روف کے درمیان تصادم جس کے نتیجہ میں موٹر سائیکل پر سوار ممتاز مائی رخسانہ مائی منظر عباس و آشر سوار تھے تصادم تیز رفتاری کا سبب بنا جس کے نتیجہ میں رخسانہ مائی محمد اشر موقع پر جانبحق ہو گئے –

دیگر 2 ممتاز مائی منظر عباس زخمی۔ہو گئے جسے ریسکیو 1122نے بروقت پہنچ کر قریبی ہسپتال منتقل کر دیا واضع رہے کہ موٹر سائیکل سوار شورکوٹ سے گڑھ موڑ آ رہے تھے-

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +وٹس آپ

Leave a Comment