پل باگڑ سرگانہ/سرائے سدھو :پٹرولنگ چیک پوسٹ پل پاگڑ سرگانہ کے شفٹ انچارج راؤ محمد ثاقب کی دوران گشت شک گزرنے پر کار کی تلاشی، ناجائز اسلحہ برآمد،رپورٹ ڈاکٹر عمران نزر بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

پٹرولنگ پولیس پل باگڑ سرگانہ شفٹ انچارج راؤ محمد ثاقب کی دوران گشت ڈیوٹی کاروائی راؤ محمد ثاقب اپنی ٹیم کے ہمراہ گشت پر موجود تھے کہ اسی دوران کبیروالہ کی طرف سے ایک کار نمبرAPA،473 کو روکا حاجی صاحب ولد فاضل احمد سرگانہ چلارہا تھا چیک کی تو ملزم سے پسٹل 30 بور برامد کر کے تھانہ سرائے سدھو پولیس کے حوالے کر دیا گڈ ورک پٹرولنگ پولیس باگر سرگانہ-

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +وٹس آپ

Leave a Comment