وریام والا شورکوٹ :بستی نورآباد نزد وریام والا کے رہائشی حافظ عبد الحکیم جنجوعہ کی ہمشیرہ ڈاکٹر عبد القیوم جنجوعہ کی بھتیجی محمد ساجد جنجوعہ کی والدہ ماسٹر عبدالعلیم جنجوعہ مرحوم کی بیوی وفات پا گئیں ہیں، مرحومہ کی نماز جنازہ 8بجے دن بروز جمعتہ المبارک بستی شریف اباد عید گاہ میں پڑھائی جائے گی

وریام والا ،بستی نورآباد نزد وریام والا کے رہائشی حافظ عبد الحکیم جنجوعہ کی ہمشیرہ ڈاکٹر عبد القیوم جنجوعہ کی بھتیجی محمد ساجد جنجوعہ کی والدہ ماسٹر عبدالعلیم جنجوعہ مرحوم کی بیوی وفات پا گئی ہے مرحومہ کی نماز جنازہ 8بجے دن بروز جمعتہ المبارک بستی شریف اباد عید گاہ میں پڑھائی جائے گی تمام احباب سے شرکت کی اپیل کیجاتی ہے

Leave a Comment