چنیوٹ پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل ظفر رجوکہ نے کلیم شہید پارک فیصل آباد میں خود کشی کر لی

میڈیا زرائع کے مطابق ڈی پی او چنیوٹ نے مزکورہ ہیڈ کانسٹیبل کی خود کشی کے متعلق وجوہات جاننے کا حکم دے دیا اور ان عوامل سے سختی سے نمٹنے کی ہدایت جاری کی ہے جو رجوکہ مرحوم کی خود کشی کا باعث بنے..
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +
،