وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) وریام والا کے معروف ڈھول ماسٹر میاں منظور احمد پیرائیں بقضاء الہی سے وفات پا گئے ہیں –
مرحوم دیرینہ بیماری میں مبتلا تھے، انہوں نے درجنوں شاگردوں کو اپنا فن سکھا کر برسر روزگار بنایا، مرحوم نے سات دہائیوں کا جوبن دیکھا، ہنس-مکھ اور ملنسار طبیعت کے مالک تھے –
مرحوم اللہ رکھا پیرائیں کے والد، محمد ریاض، محمد اقبال، زوالفقار بھٹو ڈرائیور اور مختار پیرائیں کے چاچا تھے-
مرحوم کی نماز جنازہ بروز جمعرات آٹھ بجے صبح ریلوے اسٹیشن وریام والا پر ادا کی جائے گی.
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +