شور کوٹ اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھگ کے صدر حافظ ثاقب سرور ساقی ضلعی جنرل سیکرٹری اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ حافظ شاہد ندیم مرکزی جمعیت اہلحدیث تحصیل جھنگ کے امیر ماسٹر محمد یونس چوہان جمعیت اساتذہ ضلع جھنگ کے صدر حکیم طاہر محمود جنجوعہ اہلحدیث یوتھ فورس تحصیل شورکوٹ کے صدر-
حاافظ عمران سیال اہلحدیث یوتھ فورس تحصیل جھنگ کے صدر حافظ عثمان لطیف شیخ شاہدااقبال نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ اسرائیل امت مسلمہ کا قتل عام کرہاہے-
اور امریکہ بھی برابر کا شریک ہیں اسماعیل ھانیہ شہید صرف فلسطین کا ہی ہیرو نہیں تھا پوری امت مسلمہ کے ہیرو تھے ان کی شہادت سے ہر دل غمگین ہے اور انشاء اللہ پوری میں انقلاب کی راہیں ہموار ہونگیں-
یہود ونصاری انشاء اللہ تباہ برباد ہوگا اور جتنے بھی منافقین اور شازشی عناصر اپنے انجام کو پہنچیں گے فلسطین اور غزہ کے تمام مسلمانوں اور مجاہدین کی اللہ پاک غائب سےمددفرمائے گا پوری پاکستان کی عوام فلسطینوں اور غزہ کے مسلمانوں کے ساتھ ہے-